میگزین رائفل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی بندوق جو ایک بار بھر دینے کے بعد کئی بار چلتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی بندوق جو ایک بار بھر دینے کے بعد کئی بار چلتی ہے۔